غفار لانگو بقضائے الٰہی انتقال کر گئے
کوئٹہ(مسائل نیوز)نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کے سلسلہ عالیہ دربار غوثیہ یوسفیہ کے عظیم ساتھی دیرینہ مرید سب کے چہیتے جناب غفار لانگو صاحب اس بقضائے الہی انتقال کر گئے ہیں سب احباب ان کی مغفرت کی دعا کرے اور کوئٹہ کے تمام مریدین لازمن ان کے جنازے میں شرکت کرے اور ان کے لیئے فاتحہ دے ۔ہم پیر صاحب اور پورے سلسلے کی جانب سے ان کے اہل خانہ سے تعزیت کرتے اور بلندی درجات کے لیئے دعا کرتے ہیں