MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

نوجوان کے سپنے چکنا چور ‘دولہا دل میںدلہن کے ارمان لیئےخالی واپس لوٹ گیا

0 214

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

بہاولنگر(مسائل نیوز)نوجوان کے سپنے چکنا چور ۔تھانہ بخشن کے علاقہ میں دولہے کے ساتھ فراڈ ۔دولہا دل میں دلہن کے ارمان لیئے خالی واپس لوٹ گیا ۔دولہا بارات لے کر پہنچا تو دلہن والوں نے جھگڑا ڈال لیا ۔دلہن والوں نے باراتیوں کی خوب درگت بنائی اور بغیر دلہن کے بارات واپس بھیج دی ۔دلہن والوں نے 20 ہزار نقدی اور 2 تولہ سونا بھی لے لیا ۔دولہا انصاف کے لیئے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کی کھلی کچہری پہنچ گیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.