MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ہفتے کس ملک کا دورہ کریں گے ، تفصیلات سامنے آگئی

0 384

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز) وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ہفتے ترکی کا دورہ کرینگے، دورے کا مقصد پاکستان اور ترکی کے مابین اعلیٰ سطح اسٹریٹجک بات چیت ہے۔سفارتی زرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف 31 مئی کو ترکی جائیں گے ، وزیراعظم دورہ ترکی میں دوطرفہ تعلقات، تجارت، سرمایاکاری سمیت مختلف موضوعات پر بات چیت کریں گے۔ ہائی لیول اسٹریٹجک کوآپریشن کونسل کی ساتویں میٹنگ میں دفاع، توانائی، تجارت سمیت مخلتف موضوعات پر بات ہوگی۔ وزیراعظم کے ہمراہ اعلیٰ سطح وفد بھی ہوگا۔ وزیراعظم دورہ ترکی ترک صدر رجب طیب اردگان کی دعوت پر کر رہے ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.