MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سخت مالیاتی پالیسی اپنانے کی ضرورت ہے، وزیرخزانہ

0 424

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز) وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پاکستان کو سخت مالیاتی پالیسی اپنانے کی ضرورت ہے۔

- Advertisement -

وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے ٹوئٹرپربیان میں کہا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات مثبت رہے۔ آئی ایم ایف نے گزشتہ حکومت کی جانب سے دی گئی فیول اوربجلی پردی گئی سبسڈی ختم کرنے پرزور دیا۔

وزیرخزانہ کا کہنا تھا کہ بڑھتی ہوئی مہنگائی، زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارے پرقابو پانے کے لئے سخت مالیاتی پالیسی اپنانے کی ضرورت ہے۔ہماری حکومت مالیاتی سال23 میں بجٹ خسارہ کم کرنے، آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی اورپاکستان کودوبارہ ترقی کی راہ پرڈالنے کے لئے پرعزم ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.