MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

حکومت کی جانب سے کم آمدنی والے طبقے کیلئے سستے پیٹرول کی اسکیم شروع کیے جانے کا امکان

0 227

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)حکومت کی جانب سے بینظیرانکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ کم آمدن طبقے کیلئے سستے پیٹرول کی اسکیم شروع کیے جانے کا امکان ہے۔حکومتی ذرائع کے مطابق اسکیم آئندہ چند ہفتوں کے اندر شروع کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) پمپس پر مارکیٹ سے 20 روپے لیٹر تک سستا پیٹرول دستیاب ہوگا۔ذرائع نے بتایا کہ موٹرسائیکل نمبر اور شناختی کارڈایس ایم ایس کرنے پرکوڈ ملے گا جبکہ فنڈز مختص ہوتے ہی اسکیم شروع کردی جائے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.