MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کوئٹہ:بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں مرغی گوشت فی کلو 650 روپے میں فروخت ہونے لگا

0 381

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں مرغی گوشت فی کلو 650 روپے میں فروخت ہونے لگا

بلوچستان کے علاقے تربت میں مرغی گوشت فی کلو 900 روپے کا فروخت ہونےلگا

پنجگور میں مرغی گوشت فی کلو 800 روے میں فروخت ہونے لگا

خضدار میں مرغی گوشت فی کلو 700 روپے میں فروخت ہونے لگا

- Advertisement -

مچھ میں مرغی گوشت فی کلو 600 سے 700 روپے میں فروخت ہونے لگا

عید کے دونوں میں مرغی گوشت کی قیمتوں میں اضافہ ہوا

قلت کی وجہ سے مرغی گوشت کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔

چند دن میں مرغی گوشت کی قیمتیں معمول پر آجائینگے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.