MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

الیکشن کمیشن نے امریکہ، یورپ سے آنے والے ڈالروں کا سوال کیا پوچھ لیا ہے عمران خان غنڈے لے کر پہنچ گیا ہے ، عابد شیر علی کی تنقید

1 262

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر عابد شیر علی نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن نے عمران نیازی سے امریکہ، یورپ سے آنے والے ڈالروں کا سوال کیا پوچھ لیا ہے وہ غنڈے لے کر پہنچ گیا ہے ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ الیکشن کمیشن نے عمران نیازی سے امریکہ، یورپ سے آنے والے ڈالروں کا سوال کیا پوچھ لیا ہے وہ غنڈے لے کر پہنچ گیا ہے ۔ انہوںنے کہاکہ چیف الیکشن کمشنر کا قصور یہ ہے کہ اس نے ریاست مدینہ کے اصول پر چلتے ہوئے طاقتور لاڈلے سے پیسوں کا

- Advertisement -

جو پوچھ لیا ہے ۔ انہوںنے کہاکہ 8 سال سے مفرور نیازی کو الیکشن کمیشن 70 لاکھ ڈالر کا پوچھے گا؟ اس کی یہ جرات؟ اس کی یہ مجال؟ ۔ انہوںنے کہاکہ اسرائیلی اور بھارتی شہریوں سے پیسے لیتے پکڑا گیا ہے، اس لئے عمران نیازی نے امریکہ کے خلاف ایکٹنگ شروع کر دی ہے۔ انہوںنے کہاکہ چور نیازی چوری بچانے کے لئے جتھے لے کر الیکشن کمیشن پر حملہ اور ہوگیا ہے ،یوتھیے اپنے چور لیڈر کیلئے”این آر او”کی درخواست لے کر الیکشن کمشنر کے باہر جمع ہوئے ہیں ۔ انہوںنے کہاکہ کیا انصاف ہے، 8 سال سے مفرور چور کے حقوق ہیں لیکن انصاف کے لئے دربدر سوالی کی جھولی خالی ہے ؟ ،عمران خان تحریک انصاف کا نام ”تحریک بدمعاشی”، ”تحریک غنڈہ گردی”رکھ لے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] ن مسلم لیگ ن کے رہنما وسا بق وفا قی وزیر مملکت چوہدری عا بد شیر علی نے کہا ہے کہ پر ویز الٰہی نے اگر ہما رے کسی لیڈر کو […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.