MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

۔وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی آواران کے علاقے کاہان میں سیکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں کی فائرنگ کے واقعہ کی مزمت

0 303

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی آواران کے علاقے کاہان میں سیکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں کی فائرنگ کے واقعہ کی مزمت

۔وزیراعلئ کا دہشت گردوں سے مقابلے میں میجر شاہد بشیر کی شہادت پر اظہار افسوس

۔شہید میجر نے بہادری سے دہشت گردو ں کا مقابلہ کرتے ہوۓ جام شہادت نوش کیا ۔

۔شہید میجر کی کمانڈ میں سیکیورٹی اہلکاروں نے ملک دشمن عناصر کو بھاری نقصان پہنچا کر بھاگنے پر مجبور کیا۔

- Advertisement -

۔ہمیں اپنے شہداء اور فورسز پر فخر ہے

۔سیکیورٹی فورسز بلوچستان کے غیور اور محب وطن عوام کے ساتھ ملکر صوبے میں امن و استحکام یقینی بنا رہی ہیں۔

۔وزیراعلئ کا شہید میجر شاہد بشیر کے خاندان سے تعزیت و ہمدردی کا اظہار

۔اللہ تعالئ شہید کے درجات بلند اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے

۔وزیراعلئ کی واقعہ کے زخمی اہلکار کی جلد صحتیابی کی دعا

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.