MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر سیول ہسپتال ڈیرہ اللہ یار مقتل گاہ بن گیا

0 441

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

جعفرأباد۔(مسائل نیوز)ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ڈیرہ اللہ یار کی حالت خراب ہوگٸ میڈیسن ناپید ڈاکٹرزکی قلت ایمبولنسز گیریج کی نظر بجلی کی سپلاٸ محدود علاج معالجے کی سہولیات ناپید ہوگٸ شہری اپنے معںصوم بچوں کی جانیں بچانے کے لیے دیگرصوبوں کے اسپتالوں کارخ کرنے پرمجبور ہوگٸے ہیں پراٸیوٹ اسپتال بھی مزبح خانوں میں تبدیل ہوگٸے ہیں
ڈسٹرکٹ اسپتال ڈیرہ اللہ یار مساٸلستان بنتاجارہاہے ایم ایس ڈی سے میڈیسن کی عدم دستیابی اور کولیفاٸیڈ ڈاکٹرز کی قلت سے شفاء خانہ شفاء خانہ غیرشفاء خانہ بن گیا ایمبولنس گیریج میں کھڑی رہ گٸ چٸیرٹی کاواحد ایمبولنس جوکہ اسپتال کے لیے وقف کردیا گیاتھا عطیہ کے بجاٸے مریضوں سے منہ مانگی قیمت پر مریضوں کے ورثہ سے پیسے مانگنے لگاہے گزشتہ روز چٸیرمین ڈسٹرکٹ پریس کلب جعفرأباد کی بچی زہرا بی بی بھی اسپتال میں چاٸلڈ اسپیشلسٹ کی عدم دسیابی پرناعلاج قرار دیکرسندھ کے اسپتال میں ورثہ نے ریفر کردی مگر وقت کی کمی بروقت پراٸیویٹ اسپتال پہنچنے تک اسکی سانسیں بحال نہ ہوسکیں اور چند گھنٹوں بعد انتقال کرگٸ ستم ظریفی تویہ ہے کہ کولپور سے ڈیرہ اللہ یارتک کوٸ اچھا معیاری ہاسپٹل نہیں ہے حادثات میں زخمی ہونے مریضوں کو سرکاری اسپتالوں میں منتقل کیاجاتاہے ڈاکٹرز کی کمی سرجن نہ ہونے اور میڈیسن کی عدم دستیابی پرانہیں سندھ کے اسپتالوں میں ریفر کیاجاتاہے شہری عوام اپنے پیاروں کی نعشیں اٹھااٹھاکر تھک چکے ہیں لیکن زمہ داروں کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگتی اسپتال میں ڈالا ٸسز کے مریضوں کو بھی سخت مشکلات درپیش ہیں اسپتال میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کی وجہ سے مشینیں کام نہیں کرتی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال میں 17 ڈاکٹرز کی بجاٸے تین ڈاکٹرز اپنا فرض پورا کررہے ہیں اسپتال میں سیوریج کاپانی جمع ہونے سے نکاصی أب کے لیے بھی کوٸ بندوبست نہیں اسپتال کے فرسٹ فلور پر واش رومز کی حالت بری ہونے اور ناگوار تعفن پھیلنے سے بھی مریض مشکلات کاشکار ہیں اسپتال کاواحد جنریٹر بھی خراب ہوچکاہے جسکی وجہ سے اکثروبیشتر اسپتال اندھیرے میں ڈوبا رہتاہے اس حوالے سے میڈیا پر نیوز ہاٸلیٹ کرنے اور ضلعی انتظامیہ کو توجہ دلاٸ گٸ منتخب نماٸندوں کو بھی أگاہ کیاگیا مگر کوٸ نوٹس نہیں لیا گیاایک قبل محستب بلوچستان نزرجان بلوچ نے بھی اسپتال کادورہ کیا اور اسپتال کی خستہ حالت ڈاکٹرز کی کمی غیرحاضری کاسوموٹو ایکشن بھی لیا مگرنتیجہ صفررہا ہے زراٸع کے مطابق بچاکچھا صحت عملہ بھی ڈیوٹی پرحاضر نہیں ہورہاہے اور سیاسی اثرو رسوخ استعمال کرتے ہوٸے ڈیوٹی سے فرار ہوکرتنخواہیں وصول کررہاہے اس حوالے اسے ایم ایس ڈاکٹرثمینہ بلوچ نے سختی سے نوٹس لیکرانکی تنخواہیں روک کر محکمہ صحت کونوٹس ارسال کیں تاہم کوٸ نتیجہ نہ نکلا أج شہری ڈسٹرکٹ اسپتال ڈیرہ اللہ یار کی تشبیح قبرستان کے طور پر کرنے پر مجبور ہوگٸے ہیں انکاکہنا ہے کہ مریضوں کی جو سانسیں بحال ہیں وہ بھی بند نہ ہوجاٸیں شہریوں نے وزیراعلٸ بلوچستان سیکریٹری صحت محتسب اعلٸ بلوچستان چیف سیکریٹری وزیرصحت کمشنر نصیرأباد ڈویژن اعلٸ عدلیہ سے سخت نوٹس لینے کا مطالبہ کیاہے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.