MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

گوادر میں امن اوامان کے لئے بلوچستان کانسٹبلری کے 500 اہلکار بھیجنے کا فیصلہ

0 259

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (مسائل نیوز) گوادر میں امن اوامان کے لئے بلوچستان کانسٹبلری کے500اہلکاربھیجنے کا فیصلہ لیا گیا ہے،بی سی کے اہلکار وں کو گوادر شہر امن اومان کے لئے تعینات کیا جائے گا۔پولیس حکام کے مطابق گوادر میں امن اوامان کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر بلوچستان کانسٹبلری کے500اہلکاروں کو بھیجنے کا فیصلہ کیاگیا ہے،پولیس آفسران اور اہلکاورں کا تعلق صوبے کے مختلف زون سے ہے ان میں 4ڈی ایس پیز،8انسپکٹرز،30سب انسپکٹرزاور458 ہیڈ کانسٹبل اور کانسٹیبل و اہلکار شامل ہیں اہلکاروں کو گوادرشہر میں امن و امان کے لئے تعینات کیا جائے گا،گوادر میں اس وقت پورٹ روڈ پر حق دو تحریک کا مطالبات کے حق میں احتجاجی دھرنا جاری ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.