MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

تحریکِ عدم اعتماد پر باپ پارٹی نے فیصلہ موخر کر دیا

0 572

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی)نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد سے متعلق فیصلہ موخر کر دیا۔ذرائع کے مطابق تحریکِ عدم اعتماد پر بلوچستان عوامی پارٹی نے فیصلہ قومی اسمبلی اجلاس سے مشروط کر دیا۔بلوچستان عوامی پارٹی نے تحریکِ عدم اعتماد سے متعلق پارٹی میں مزید مشاورت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بی اے پی کے ذرائع کا کہنا تھا کہ طویل مشاورت اور عوامی مفاد کو مدِنظر رکھ کر فیصلہ کیا جائے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.