MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

موئن جودڑو کے قریب قبرستان کی کھدائی کے دوران مغل بادشاہ اکبر کے دور کے سکے دریافت ، جانتے ہیں اس پر کیا لکھا تھا؟

0 319

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

موئن جودڑو (مسائل نیوز) موئن جودڑو کے قریب قبرستان کی کھدائی کے دوران 17ویں صدی کے مغلیہ دور کے سکے دریافت ہوئے ہیں۔ماہرآثار قدیمہ جاوید شیخ کے مطابق موئن جو دڑو کے قریب قبرستان کی کھدائی کے دوران قدیم زمانے کے سکے ملے ہیں۔ ماہرآثار قدیمہ کا کہنا ہے کہ محکمہ آثار قدیمہ کی جانب سے سکوں کا لیبارٹری ٹیسٹ کیاگیا اور لیبارٹری ٹیسٹ کے مطابق سکے17ویں صدی میں مغلیہ دور کے ہیں اور سکوں کے اوپر واضح طور پر لفظ جلوس لکھا ہوا ہے۔ماہر آثار قدیمہ کا کہنا ہے کہ لفظ جلوس مغل شہنشاہ اکبر کے دور حکومت میں

- Advertisement -

لکھا جاتا تھا اور مغل دور حکومت میں سکے افغانستان میں بنائے جاتے تھے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.