MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

فوزیہ شاہین کو چیئرپرسن آف بلوچستان کمیشن برائے عورت منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ،آصف ترین

0 550

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے آصف ترین نے محترمہ فوزیہ شاہین کو چئیر پرسن آف بلوچستان کمیشن برائے عورت منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں اس امید کے ساتھ کہ وہ اپنے تمام تعلیمی، سماجی تجربے اور صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے بلوچستان میں عورتوں کے حقوق، ترقی پسماندگی کے خاتمے میں صف اول کا کردار ادا کرے گی بلخصوص عورت کی تعلیم اور اس کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرکے بلوچستان کے عورتوں کو پاکستان کے دیگر شہروں کے عورتوں کے صف میں کھڑا کرنے میں اہم کردار ادا کرینگی پاکستان تحریک ہر فورم پر انکی مثبت اقدامات پر انکے ساتھ ہو گی

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.