MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

مولانا فضل الرحمن اور نواز شریف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

0 626

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

(اسلام آباد(مسائل نیوز)پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمن اور قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ ٹیلی فونک رابطے میں وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر مشاورت کی گئی اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو ہوئی جبکہ نمبر گیم پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔

- Advertisement -

مولانا فضل الرحمن نے نواز شریف کو اپوزیشن کی پیش قدمی سے متعلق آگاہ کیا۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ دونوں رہنماؤں کا موجودہ حکومت سے جلد از جلد قوم کو نجات دلانے پر اتفاق ہوا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.