MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

جہانگیر ترین پاکستان کب واپس آئینگے؟عون چوہدری نے بتا دیا

1 231

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز) جہانگیر ترین گروپ کے رہنما عون چوہدری نے جہانگیر ترین کی جلد وطن واپسی کا عندیہ دیدیا۔عون چوہدری نے علاج کے لئے لندن جانے والے جہانگیر ترین کو ٹیلیفون کر کے ان کی صحت اور علاج کے بارے میں دریافت کیا۔ عون چوہدری نے بتایاکہ جہانگیر ترین کی صحت تیزی سے بہتر ہورہی ہے، وہ جلد ڈاکٹرز کی ہدایت کے بعد پاکستان واپس آئیں گے۔انہوںنے کہا کہ جہانگیر ترین کی ٹیسٹ رپورٹس پر ڈاکٹرز نے اطمینان کا اظہار کیا

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.