ایرن ہالینڈ اور زینب عباس میں بہنوں والا رشتہ قائم، دوستی کے چرچے
لاہور(ویب ڈیسک ) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں پریزینٹر کے فرائض سرانجام دینے والی سابق آسٹریلوی مِس ورلڈ ایرن ہالینڈ نے اپنی بہن کی واپسی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر آسٹریلوی پریزینٹر نے زینب عباس کے ہمراہ اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ “میری بہن واپس آگئی”۔
- Advertisement -
حال ہی میں ایرن ہالینڈ نے نیجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے ان کا تھا کہ “زینیب عباس انہیں کپڑے پہننے میں مدد کرتی ہیں، وہ مجھے بتاتی ہیں کس کپڑے کو کون سے موقع پر پہنا جائے گا، مجھے کبھی کسی چیز کی ضرورت پڑتی ہے تو میں انہیں فون پر تنگ کرتی ہوں جسکا وہ کبھی برا نہیں مانتیں”۔ایرن ہالینڈ پی ایس ایل کا مستقل حصہ بن چکی ہیں
جبکہ پاکستانی شائقین کرکٹ انہیں ثقافت کو فروغ دینے کے باعث بھی خوب پسند کرتے ہیں۔واضح رہے کہ سابق آسٹریلوی مِس ورلڈ پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے والے ا?ل راو¿نڈر بین کٹنگ کی اہلیہ ہیں۔
[…] رکھنے سابقہ مس ورلڈ اور پاکستان سپر لیگ کی پریزینٹر ایرن ہالینڈ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی کو خوب سراہا ہے اس کے […]
[…] (مسائل نیوز) پاکستان کی معروف اسپورٹس پریزنٹر زینب عباس کے چھوٹے بھائی حسین پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)8کا حصہ […]