MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

اونٹ کی سابق مالک سے جذباتی ملاقات سوشل میڈیا پروائرل

0 450

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ریاض(ویب ڈیسک )سعودی عرب میں اونٹ کی اپنے سابق مالک سے والہانہ ملاقات نے سوشل میڈیا صارفین کے دل جیت لئے۔سعودی عرب میں اونٹ کی اپنے سابق مالک سے جذباتی ملاقات سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے

- Advertisement -

کہ اونٹ اپنے سابق مالک کے گرد گردن لپیٹے کھڑا ہے اورباربار ان سے اپنے پیارکا اظہارکررہا ہے۔اونٹ کے مالک نے کچھ عرصہ قبل اپنا اونٹ فروخت کردیا تھا۔اپنے سابق مالک کودیکھ کراونٹ ان سے لپٹ گیا اوراداسی کے عالم میں اپنی محبت کا اظہارکرتا رہا۔

سابق مالک بھی اپنے اونٹ سے مل کراداس ہوگیا۔اونٹ کی اپنے سابق مالک سے لگاو¿ اورمحبت کی ویڈیو 20 لاکھ لوگ دیکھ چکے ہیں۔اونٹ سعودی ثقافت کا اہم ہے اورکسی کواونٹ تحفے میں دینا بہت قیمتی اورباعزت تحفہ سمجھا جاتا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.