MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عوام کو زندگی کا کوئی سہولت میسر نہیں ہے،عبدالرحمن رفیق

1 382

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(ویب ڈیسک)جمعیت علماءاسلام ضلع کوئٹہ کے ضلعی امیر مولانا عبدالرحمن رفیق سینئرنائب امیر مولانا خورشید احمد ضلعی جنرل سیکرٹری حاجی بشیر احمد کاکڑ مولانا شیخ عبد الاحد مولانا اشرف جان مولانا عبدالغفور مدنی مولانا حکیم حبیب اللہ بڑیچ معاون سیکرٹری اطلاعات مولانا محمد طاہر توحیدی حافظ خلیل احمد سا رنگزئی میر فاروق لا نگو حاجی قاسم خان خلجی ملک نصیر احمد کاکڑ مولانا مفتی ابوبکر حافظ رحمن گل حافظ دوست محمد نے کہا کہ بلوچستان کے عوام لاوارث ہے

- Advertisement -

کوئی پرسان حال نہیں ہے عوام کو زندگی کا کوئی سہولت میسر نہیں ہے بالخصوص صوبائی دارالحکومت کوئٹہ شہر میں عوام زندگی کے ہر قسم بنیادی سہولیات سے محروم ہے بلوچستان سے نکالنے والے گیس سے اپنا ہی صوبہ کے عوام محروم ہیں گیس کمپنی بلوچستان کے عوام کو ذلیل و خوار کرنے کی درپے ہیں

انہوں نے کہا کہ گیس پریشر کی مشکلات نے عوام کو ذہنی مریض بناد یا ہے چیف جسٹس بلوچستان گیس محکمہ کے ظالمانہ نظام کا نوٹس لے سریاب روڈ سبز ل روڈ کلی چلتن رئیسانی ہزار گنجی مشرقی بائی پاس مغربی بائی پشتون باغ نواکلی پشتون آباد کچلاک کے عوام سراپا احتجاج بن گئے ہیں

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.