MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ریکوڈک پر سیاسی چمکانے کی کسی کواجازت نہیں دینگے،نور محمد دمڑ

0 333

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(ویب ڈیسک)سنیئر صوبائی وزیر خزانہ حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہا ہے کہ حلقہ انتخاب ضلع زیارت و ہرنائی میں صحت، تعلیم، کھیل اور روڈ انفراسٹرکچر کے شعبوں میں ریکارڈ ترقیاتی منصوبوں پرمنظور کرائے ہے بڑے بڑے عوامی منصوبوں کے علاوہ دیہی علاقوں میں نئے سکولوں ، مراکز صحت کی تعمیر آپ گریڈیشن سمیت مختلف عوامی منصوبوں پرکام جاری ہے

- Advertisement -

اس کے علاوہ محکمہ تعلیم ، محکمہ صحت ، لیویز ، پولیس سمیت مختلف محکموں میں خالی اسامیوں کی منظوری کرکے میرٹ پر بیروزگار نوجوانوں کو روزگار فراہم کیا ہے مزید روزگار کے مواقع پیداکرنے کی کوشش کررہاہوں وزیراعلیٰ میرعبدالقدوس بزنجو کی قیادت میں زیارت سنجاوی ہرنائی سمیت صوبے کے تمام اضلاع ترقی کے نئے دور میں داخل ہوئے ہیں ریکوڈک پر حکومت کوئی سودے بازی نہیں کررہی ہیں

حکومت ریکوڈک کے حوالے سے جو بھی فیصلہ کرے گا وہ صوبے کے عوام کی مفاد اور فلاح بہبود کےلئے ہوگا ریکوڈک پر سیاسی چمکانے کی کسی کواجازت نہیں دینگے ان خیالات کااظہار انہوں نے اپنے دفتر میں حلقہ انتخاب کے دونوں اضلاع زیارت و ہرنائی سے آئے ہوئے عوامی وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہاکہ حلقہ انتخاب کے دونوں اضلاع کے ہر شعبے کوترقیاتی دلانے کےلئے متعدد منصوبے منظور کئے ہے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.