اسرار محمد کھیتران آل پاکستان ریجنل نیوز پیپرز سوساٸٹی کا صوباٸی ترجمان بلوچستان مقرر
اعلان /ترجمان صوبہ بلوچستان/آل پاکستان ریجنل نیوز پیپرز سوساٸٹی کے جنرل سیکرٹری احسان احمد سحر کے مطابق مرکزی صدر غلام مرتضیٰ جٹ نے چیف ایڈیٹر ہفت روزہ مسائل کوئٹہ ،اسرار محمد کھیتران کو آل پاکستان ریجنل نیوز پیپرز سوساٸٹی کا صوباٸی ترجمان بلوچستان مقرر کر دیا ہے/مرکزی ترجمان