MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

اے این ایف انٹیلیجنس کی اے این ایف کوئٹہ کے ساتھ مشترکہ کارروائی

0 584

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(ویب ڈیسک)ائر پورٹ روڈ پر واقع کوئلہ پھاٹک کے قریب سوزوکی کلٹس کار سے 15کلو گرام چرس برآمد

برآمدشدہ منشیات گاڑی کے خفیہ خانوں میں مہارت سے چھپائی گئی تھی

- Advertisement -

گاڑی میں سوارکوئٹہ کے رہائشی بسم اللہ اور نعیم نامی دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا

ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.