MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

دپیکا پڈکون کا فلم ’پٹھان‘ میں خطرناک سین خود کرنے کااعلان

2 441

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ممبئی(ویب ڈیسک )بالی وڈ وڈ کی سپراسٹاردپیکا پڈکون نے شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان ‘ میں خطرناک سین خود کرنے کا اعلان کیا ہے۔

بالی وڈ اداکارہ دپیکا پڈکون نے شاہ رخ خان کی آنے والی فلم ’پٹھان‘ میں اپنے تمام خطرناک اورایکشن سین خود کرنے کا اعلان کیا ہے۔

- Advertisement -

بھارتی میڈیا سے گفتگو میں دپیکا پڈکون نے کہا کہ فلم ’پٹھان‘ میں باڈی ڈبل کے بجائے تمام خطرناک سین خود کریں گی۔دپیکا پڈکون کا کہنا تھا کہ ان کا تعلق ایسے خاندان سے ہے

جہاں اسپورٹس سے سب محبت کرتے ہیں اوراسی لئے وہ ایکشن اورخطرناک سین کرنا انہیں پسند کیونکہ اسپورٹس میں بھی جسمانی فٹنس اہم ہوتی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.