MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

جب تک ملک میں حقیقی جمہوریت بحال نہیں ہوتاملک ترقی وخوشحالی کے راستے گامزن نہیں ہوسکتا،مابت کاکا

1 299

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ہرنائی(ویب ڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری مابت کاکانے کہاہے کہ جب تک ملک میں حقیقی جمہوریت بحال نہیں ہوتاملک ترقی وخوشحالی کے راستے گامزن نہیں ہوسکتاغداری کے القابات ملک بدری اذیتیں شہادتیں صدسالہ تحریک کے راستے میں رکاوٹ بننے کے بجائے منزل کے قریب ترکرہے ہیں فخرافغان رئیس الاحرارخان عبدالغفارخان باچاخان کی 34ویں برسی رہبرملی قائدجمہوریت خان عبدالولی خان کی 16ویں برسی21جنوری کو بروزجمعہ صبح 10بجےہرنائی میں منائی جائیگی

- Advertisement -

جس میں پارٹی کے مرکزی سینئرنائب صدرسابق وزیراعلی پشتون خوااوراے این پی کے مرکزی سینئرنائب صدرامیرحیدر خان ہوتی سیکرٹری جنرل میاں افتخارحسین سمیت پارٹی کے صوبائی مرکزی پارلیمانی قیادت خصوصی شرکت کرین گے جس کے خطے،ملک اورصوبے کے حالات پر گہرے اثرات مرتب ہوں گے ذمہ داران اورکارکن جلسہ عام کامیابی کیلئے بھرپورتیاریاں شروع کردیں

ان خیالات کااظہارانہوں نے ہرنائی سپین تنگی کلی ٹیلواورکلی خیرالدین میں شمولیتی اجتماعات سے خطاب کے دوران کی اان اجتماعات سے عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی نائب صدراصغرعلی ترین ضلعی صدرولی دادمیانی ضلعی سنیئر نائب صدرملک ظریف ترین تحصیل ہرنائی صدرسیدیوسف شاہ ودیگرنے بھی خطاب کیااس موقع پر 10۔افرادنے مختلف سیاسی جماعتوں سے مستعفی ہوکرعوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت کااعلان کیا مقررین نے نئے شامل ہونیوالوں کو فکرباچاخان میں شمولیت اختیار کرنے پرمبارکبادپیش کرتے ہوئے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.