MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ورلڈکپ جیتنے کا خواب محمد رضوان کی عوام سے درخواست

0 568

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ابو ظہبی (مسائل نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے قوم سے کرکٹ ٹیم کو دعاؤں میں یاد رکھنے کی درخواست کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ نظام چلانے والی ذات صرف اللّٰہ پاک کی ہے۔وکٹ کیپر نے کہا کہ دعا ہے کہ آپ کے خواب آپ کو جگاتے رہیں یہاں تک آپ اْن کی تعبیر نہ پا لیں۔انہوں نے کہا کہ قومی کرکٹ ٹیم کو اپنی دعاؤں میں شامل رکھیں۔خیال رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ

- Advertisement -

میں پاکستان اپنا اگلا میچ اسکاٹ لینڈ کے خلاف اتوار کو کھیلے گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.