MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

احسن اقبال کی خورشید شاہ سے ملاقات ، ڈاکٹر شہباز گل نے ایسی بات کہہ دی کہ دونوں بڑی اپوزیشن جماعتیں تلملا اٹھیں

9 368

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)وزیراعظم کے ترجمان و معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ ایک دوسرے کو چور کہنے والے آج ایک دوسرے کی وکالت میں مصروف ہیں، عوام جان چکی کہ ملک لوٹنے والے عوام کے سگے نہیں، میاں مفرور اور درباریوں نے خود کو ہمیشہ قانون سے بالاتر سمجھا، عوام جانتے ہیں کہ مہنگی ایل این جی کے پیچھے کس کے معاہدے ہیں۔

- Advertisement -

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کےسیکرٹری جنرل احسن اقبال کی خورشید شاہ سے ملاقات اور دیئے جانے والے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے ڈاکٹر شہبازگل کا کہنا تھا کہ ایک دوسرے کو چور کہنے والے آج ایک دوسرے کی وکالت میں مصروف ہیں، عوام جان چکی کہ ملک لوٹنے والے عوام کے سگے نہیں،سامنے ایک دوسرے کے مخالف مگر درپردہ عوام کو لوٹنے کیلئے یہ ایک ہیں، ایک دوسرے پر کیسز بنانے والے آج ایک دوسرے کو سرخروئی کے سرٹیفکیٹ بانٹ رہے ہیں۔

ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ عوام نے وزیراعظم عمران خان کو منتخب کر کے عوام دشمن عناصر کو سیاست سے باہر کیا، ایک سندھ میں دوسرے پنجاب تک محدود ہو چکے، آج نااہل لیگ کا سب سے بڑا مسئلہ احتساب ہے، میاں مفرور اور درباریوں نے خود کو ہمیشہ قانون سے بالاتر سمجھا، قانون کا گھیرا تنگ ہونے پر ا ن کی چیخیں مریخ تک سنی گئیں۔ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ عوام جانتے ہیں کہ مہنگی ایل این جی کے پیچھے کس کے معاہدے ہیں؟قانون شکن ہمیں قانون سکھانا بند کریں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

9 Comments
  1. […] نیوز) رہنما پی ٹی آئی ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ بیرونی سازش کا مس ایڈوانچر پاکستانی قوم […]

  2. […] آباد(مسائل نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ حکومت نے احتساب عدالت کے ججز کی تعیناتی […]

  3. […] آباد(مسائل نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل کی میڈیکل رپورٹ جوڈیشل مجسٹریٹ راجہ فرخ علی خان کی […]

  4. […] آباد (مسائل نیوز) عدالت نے پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے شہباز گل کو […]

  5. […] آباد (مسائل نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل کو آج عدالت میں پیش کیا گیا۔اسلام آباد پولیس سخت […]

  6. […] آباد (مسائل نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء ڈاکٹر شہباز گل کا میڈیکل بورڈ تبدیل کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس میں […]

  7. […] آباد(مسائل نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار رہنما ڈاکٹر شہباز گل کو عدالت پہنچانے کے لیے اسلام آباد کے ہسپتال سے ڈسچارج […]

  8. […] نیوز)تحریک انصاف کے سینئر رہنما ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ میرے خلاف ہر روز نئے مقدمات درج کرنے کی […]

  9. […] آباد (مسائل نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل نے اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے کیس میں بریت کے لیے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.