MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

گورنر بلوچستان ظہور آغا وزیراعظم عمران خان کے وژن کے مطابق عوامی خدمت میں مصروف ہے۔زلیخہ عزیز مندوخیل

1 302

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

گورنر بلوچستان کا ہرنائی زلزلہ زدگان کی بحالی کیلئے انقلابی اقدامات قابل ستائش ہیں۔صدر سینٹرل بلوچستان تحریک انصاف

- Advertisement -

عوام دوست تحریک انصاف پارلیمانی گروپ نے عوام کے دل جیت لیے ہیں۔زلیخہ عزیز مندوخیل

کوئٹہ(مسائل نیوز)صدر سینٹرل بلوچستان پاکستان تحریک انصاف زلیخہ عزیز مندوخیل نے گورنر بلوچستان کی جانب سے ہرنائی زلزلہ زدگان کی بحالی کیلئے بھرپور اقدامات کو خراج تحسین پیش کرتی ہوئے کہنا تھا کہ گورنر بلوچستان ظہور آغا وزیراعظم عمران خان کے وژن کو لے کر آگے چل رہے ہیں گورنر بلوچستان ظہور آغا رنگ نسل مذہب کی تفریق کے بغیر سماجی خدمت میں مصروف ہے گورنر بلوچستان ظہور آغا نے وزیر اعظم عمران خان کے وژن فکر و سوچ کے مطابق عوام کیلئے گورنر ہاوس کو کھول دیا ہے جس سے ثابت ہوتا ہے کہ گورنر بلوچستان ظہور آغا بلوچستان کے وہ واحد گورنر ہے جو عوام کے درمیان میں رہ کر عوام کی خدمت کا جذبہ رکھتے ہیں زلیخہ عزیز مندوخیل کا مزید کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے پارلیمانی گروپ عوام دوست ہیں جو عوام خدمت کرکے عوام کا اعتماد حاصل کررہے ہیں تحریک انصاف پارلیمانی گروپ کے بہترین خدمات کے پیش نظر آنے والا دور بھی پاکستان تحریک انصاف کا ہوگا

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] تحریک انصاف شعبہ خواتین بلوچستان کی جنرل سیکرٹری زلیخہ عزیز مندوخیل نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت کی نااہلی، نالائقی، اور بے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.