MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پی ڈی ایم اور اسٹبلشمنٹ کے درمیان معاملات طے، حسب روایات شروعات بلوچستان سے کی جاری ہے

1 597

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر وپارلیمانی لیڈر اصغر خان اچکزئی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہاہے کہ پاکستان ڈیموکرٹیک موومنٹ(پی ڈی ایم)اور اسٹبلشمنٹ کے درمیان معاملات طے ہونے کاآخری مرحلہ شروع اور حسب روایات شاہد شروعات بلوچستان حکومت سے کی جاری ہے۔اکثریتی کولیشن حکومت سے ناراض ارکان کا نام دیکر پی ڈی ایم کیساتھ ملا کر اکثریت دکھانے کا کیا مطلب ہے؟

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.