MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

میگا منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت کے دوران نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت عدالتی دائرہ اختیار پر اعتراض اٹھا دیا گیا

0 539

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز) احتساب عدالت اسلام آباد میں آصف زرداری ، فریال تالپور اور دیگر ملزموں کے خلاف میگامنی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت ہوئی ، شریک ملزم کے وکیل نے نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت عدالتی دائرہ اختیار پر اعتراض اٹھا دیا۔

- Advertisement -

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق میگا منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے کی ، عدالت نے شریک ملزم کے وکیل کی جانب سے دائرہ اختیار پر اعتراج اٹھانے پر دلائل طلب کرلئے ۔

عدالت میں آصف علی زرداری ، فریال تالپور اور دیگرملزموں کی جانب سے ایک روز کیلئے حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں کی گئیں جو عدالت نے منظور کرلی ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.