MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پاک افغان سرحد کی بندش کے خلاف چمن میں آل پارٹیز کی کال پر مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال

2 637

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

چمن (مسائل نیوز)پاک افغان سرحد باب دوستی کی بندش کے خلاف چمن میں آل پارٹیز کی کال پر مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ہڑتال کے باعث شہر کے کاروباری مراکز بند ہیں جبکہ تجارتی سرگرمیاں اور پیدل آمدورفت بھی بند ہے ۔

- Advertisement -

آل پارٹیز صدرصادق اچکزئی کا کہنا ہے کہ باب دوستی کو نہ کھولنے کی صورت میں کوئٹہ چمن شاہراہ کو 25 اکتوبر سے غیر معینہ مدت کیلئے بندکیا جائے گا۔

واضح رہے کہ پاک افغان سرحد کو افغان طالبان کی جانب سے باب دوستی پر تحفظات پر بند کیا گیا تھا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.