MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

انا للہ وانا الیہ راجعون! پی ٹی آئی رہنماء خرم شیر زمان گہرے صدمے سے دوچار

0 521

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی(مسائل نیوز)تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان کی والدہ انتقال کرگئیں۔

- Advertisement -

ترجمان پی ٹی آئی کی جانب سے خرم شیر زمان کی والدہ کے انتقال کی تصدیق کی گئی ہے۔

ترجمان کے مطابق خرم شیر زمان کی والدہ کی نماز جنازہ سلطان مسجد ڈیفنس خیابان حافظ میں ظہر کے بعد ادا کی جائے گی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.