پاکستانی اداکارہ عائزہ خان کی ایک نئی ٹک ٹاک ویڈیو سامنے آئی
کراچی( مسائل نیوز)پاکستانی اداکارہ عائزہ خان کی ایک نئی ٹک ٹاک ویڈیو سامنے آئی ہے جسے دیکھ کر مداح ان کی خوبصورتی کے دیوانے ہوگئے ہیں۔
اداکارہ عائزہ خان نے اپنی اس ٹک ٹاک ویڈیو کو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے بھی شیئر کرایا ہے۔
- Advertisement -
اداکارہ عائزہ خان نے اس ٹک ٹاک ویڈیو میں انہیں ایک دلہن کے روپ میں دیکھ جاسکتا ہے۔
خیال رہے کہ اس سے پہلے بھی اداکارہ عائزہ خان کی بہت سی ٹک ٹاک ویڈیوز سامنے آئی تھیں جسے دیکھ کر مداح خوب لطف اندوز ہوئے تھے۔
ان ٹک ٹاک ویڈیوز کے ذریعے اداکارہ نے ملکہ ترنم نور جہاں سمیت بالی وڈ کی مشہور شخصیات کو خراج تحسین بھی پیش کیا ہے۔
[…] نیوز)پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ عائزہ خان 10 سال بعد اپنے مشہور ڈرامے “پیارے افضل” کے ساتھی […]