MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

حکومت کی مدد کیلئے ویکسینیشن مہم میں حصہ لینے پر کاروباری لیڈر شپ کا مشکور ہوں ، اسد عمر

1 343

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آبا د(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہاہے کہ حکومت کی مدد کیلئے ویکسینیشن مہم میں حصہ لینے پرکاروباری لیڈرشپ کا مشکور ہوں۔وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا بزنس کمیونٹی کے ساتھ اجلاس ہوا ۔ اسد عمر نے کہا کہ این سی او سی کا ملک بھر کے تمام بڑے چیمبرز کے ساتھ اہم اجلاس ہوا،

- Advertisement -

میں حکومت کی مدد کے لیے ویکسینیشن مہم میں حصہ لینے پرکاروباری لیڈرشپ کا مشکور ہوں۔سربراہ این سی او سی نے کہاکہ قوم کی صحت کا خیال کرتے ہوئے معیشت کو دوبارہ کھولنے پر بھی کاروباری افراد کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.