MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ڈسپلن کی خلاف ورزی پر سینئر جج کو نوکری سے فارغ کردیا گیا

0 5

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پشاور(ـمسائل نیوز)پشاورہائیکورٹ نے ڈسپلن کی خلاف ورزی پر مردان میں سینئر سول جج نوکری سے فارغ کردیا۔

پشاور ہائیکورٹ نے اعلامیہ جاری کر دیا، اعلامیے کے مطابق سینئر سول جج اعجاز الحق اعوان نے دورانِ ملازمت ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی۔

- Advertisement -

ڈسپلن کی خلاف ورزی پر شوکاز نوٹس جاری کیا گیا، ملزم افسر نے شوکاز نوٹس کا تسلی بخش جواب نہیں دیا۔

دورانِ کارروائی ملزم افسر کے خلاف جرم اور الزامات ثابت ہوئے۔ جرم ثابت ہونے پر ملزم افسر کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.