MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سرکاری ملازمین کی گرفتاریوں کیخلاف خواتین اور بچوں کی کوئٹہ میں احتجاجی ریلی۔

0 10

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)سرکاری ملازمین کی گرفتاریوں کیخلاف خواتین اور بچوں کی کوئٹہ میں احتجاجی ریلی۔

- Advertisement -

کوئٹہ گرینڈ الائنس کے مطالبات کی عدم منظوری اور ملازمین کی گرفتاریوں کیخلاف خواتین اور بچے سڑکوں پر آگئے۔ ڈسپریٹی ریڈکشن الاﺅنس اور دیگر مطالبات کے لیے کوئٹہ کی مختلف شاہراہوں سے خواتین اور بچوں کی ریلی نکالی گئی۔ ریلی کے شرکاءنے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے دھرنا دیتے ہوئے گرفتار ملازمین کی فوری رہائی اور گرینڈ الائنس کے مطالبات تسلیم کرنے کا مطالبہ کیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.