MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بلوچستان کے علاقے قلعہ سیف اللہ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.1 ریکارڈ

0 6

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ مسائل  نیوز) صوبہ بلوچستان کے علاقے قلعہ سیف اللہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.1 اور گہرائی 16 کلومیٹر رکارڈ کی گئی ہے، زلزلے کا مرکز مسلم باغ سے 100 کلومیٹر شمال مشرق میں تھا۔

- Advertisement -

خیال رہے کہ پیر کے روز بھی بلوچستان کے علاقے دالبندین اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے، جن کی ریکٹر سکیل پر شدت 4.2 اور گہرائی زیر زمین 66 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز دالبندین سے 47 کلومیٹر دور جنوب مشرق میں تھا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.