MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کوئٹہ: خروٹ آباد کے علاقے پشتون باغ میں گزشتہ پانچ روز سے بجلی کی فراہمی معطل ہے، کیسکو حکام شکایات کے باوجود بجلی بحال نہ کراسکے۔

0 6

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز) خروٹ آباد کے علاقے پشتون باغ میں گزشتہ پانچ روز سے بجلی کی فراہمی معطل ہے، کیسکو حکام شکایات کے باوجود بجلی بحال نہ کراسکے۔

- Advertisement -

کیسکو حکام کو بارہا شکایات کے باوجود متعلقہ ادارہ مسئلہ حل کرنے میں ناکام رہا، جس کے باعث علاقہ مکین شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ بجلی کی طویل بندش سے گھریلو امور کے ساتھ ساتھ کاروباری سرگرمیاں بھی متاثر ہو رہی ہیں، جبکہ حکام کی جانب سے کوئی واضح جواب سامنے نہیں آ سکا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.