MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ٹریفک پولیس اہلکار پر رشوت مانگنے کا الزام، کوئٹہ میں ڈرائیور نے اپنے رکشے کو آگ لگا دی

0 43

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (مسائل نیوز) صوبائی دارلحکومت میں ائیر پورٹ روڈ پر ڈرائیور نے اپنے رکشے کو آگ لگا دی۔ اس حوالے سے رکشہ ڈرائیور نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ٹریفک پولیس اہلکار مجھ سے پیسے مانگ رہے تھے۔

- Advertisement -

دوسری جانب ایس پی ٹریفک کوئٹہ عاصم شاہ نے کہا کہ رکشے کو آگ لگانے پر ڈرائیور کوتھانہ منتقل کر دیا ہے۔

انکا مزید کہنا تھا کہ کمشنر کوئٹہ کے احکامات پر غیر قانونی لوڈر رکشوں کو پکڑا جا رہا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.