کوئٹہ ،یوسف ہومز میں واقع گھر میں گیس لیکج دھماکہ خاتون زخمی
کوئٹہ (مسائل نیوز)یوسف ہومز میں واقع گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ گیس لیکج دھماکے سے ایک خاتون جھلس کر خمی ہوگئی زخمیو خاتون کو ہسپتال منتقل کردیا گیا قمبرانی روڈ پر گیس لیکج کے باعث اور دھماکہ جس میں میاں بیوی جھلس کر زخمی ہوئے دونں زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔