MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر کوئٹہ کا ایکشن

0 46

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (مسائل نیوز)ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی
پر ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر کوئٹہ کا ایکشن

شہر کے مختلف علاقوں سے ممنوعہ تشہیری مواد ہٹا دیا گیا ۔۔

الیکشن کمیشن کی مانیٹرنگ ٹیم شہر کے مختلف علاقوں میں متحرک
صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان نے کہا ہے کہ ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے گا

خلاف ورزی کی صورت میں فوری قانونی کاروائ کی جائے گی

- Advertisement -

تمام امیدواران انتخابی ضابطہ اخلاق پر مکمل عمل کریں ۔۔
کوئٹہ بلدیاتی انتخابات کی پولنگ 28 دسمبر 2025 کو ہوگی

الیکشن ایکٹ 2017 کی دفعہ182 کے تحت انتخابی مہم 26 دسمبر بروز جمعہ رات 12 بجے اختتام پذیر ہوگی

26 دسمبر 2025 رات 12 بجے کے بعد کوئ بھی امیدوار انتخابی مہم نہیں چلاسکتا۔

خلاف ورزی کرنیوالے کو 2 سال تک قید یا ایک لاکھ روپے تک جرمانہ یا دونوں ہوسکتے ہیں

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.