MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی وکٹ کیپر بیٹر سدرا نواز شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

0 51

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی وکٹ کیپر بیٹر سدرا نواز شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔

- Advertisement -

روزنامہ جنگ کے مطابق لاہور میں سدرا نواز اور غیاث خان کے نکاح کی تقریب میں قریبی عزیز و اقارب نے شرکت کی۔

سدرا نواز کی غیاث خان سے شادی کی تقریب آج لاہور میں ہوگی۔
علاوہ ازیں سدرا نواز کی مہندی اور مایوں کی تقریبات میں ساتھی کھلاڑیوں نے بھی شرکت کی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.