کویتی دینار نے چونکا دیا! جانیں پاکستانی کرنسی مارکیٹ میں نئی قیمت کیا ہے
کراچی (مسائل نیوز)پاکستانی اوپن مارکیٹ میں کویتی دینار کے مقابلے میں روپے کی قدر میں معمولی تبدیلی ریکارڈ کی گئی ہے۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق آج 17 دسمبر 2025 کو کویتی دینار کی قیمت میں ہلکی سی کمی دیکھی گئی۔
- Advertisement -
اوپن مارکیٹ میں کویتی دینار 911 روپے 25 پیسے میں خریدا جبکہ 921 روپے 25 پیسے میں فروخت ہو رہا ہے۔
ماہرین کے مطابق پاکستان میں فارن ایکسچینج مارکیٹ صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک فعال رہتی ہے اس دوران کرنسی ریٹس میں اتار چڑھاؤ آتا رہتا ہے۔ دن کے اختتام پر شام 5 بجے جو ریٹ طے ہوتا ہے وہی اگلے روز تمام کرنسیوں کا اوپننگ ریٹ تصور کیا جاتا ہے۔