MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عمرہ زائرین اور تارکین وطن کیلئے خبر! ریال، درہم اور دینار کی نئی قیمتیں سامنے آگئیں

0 54

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی (مسائل نیوز): مشرق وسطیٰ میں مقیم پاکستانیوں اور زائرین کیلئے کرنسی ریٹس انتہائی اہمیت اختیار کر گئے ہیں۔ منگل 16 دسمبر 2025 کو سعودی ریال اور اماراتی درہم کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

- Advertisement -

فاریکس رپورٹ کے مطابق اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال کی قیمت فروخت 75.45 روپے جبکہ اماراتی درہم 77.25 روپے پر مستحکم ہے۔ انٹر بینک میں سعودی ریال 74.81 روپے پر فروخت ہو رہا ہے۔ سب سے مہنگی کرنسی سمجھے جانے والے کویتی دینار نے ایک بار پھر سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے، جس کی اوپن مارکیٹ میں قیمت فروخت 921.40 روپے تک پہنچ گئی ہے، جبکہ بحرینی دینار 753.50 روپے اور عمانی ریال 738.25 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.