MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ہارون آباد: شادی میں نوٹوں، موبائل فونز اور قیمتی ملبوسات کی برسات، ویڈیو وائرل ہوگئی

0 60

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ہارون آباد(مسائل نیوز)پنجاب کے شہر ہارون آباد میں شادی میں نوٹوں، موبائل فونز اور قیمتی سوٹوں کی برسات کی گئی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

- Advertisement -

رپورٹ کے مطابق ہارون آباد میں ہونے والی شادی کی تقریب میں مہمانوں پر نوٹ نچھاور کرنے کے ساتھ موبائل فونز اورسوٹ بھی لٹائے گئے، شادی کی تقریب کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرہوگئی۔

شہریوں نے سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے کیے، ایسی شادی پہلے کبھی نہیں دیکھی، شہریوں نے تقریب کو یادگار کہا جب کہ بعض نے اسے فضول خرچی قرار دیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.