MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

خواتین کی قیادت اور فیصلہ سازی میں مؤثر شمولیت حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

0 86

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (ّمسائل نیوز)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ڈپٹی اسپیکر صوبائی اسمبلی و چیئرپرسن ویمن پارلیمنٹرین کاکس بلوچستان محترمہ غزالہ گولہ کی سربراہی میں خواتین اراکین اسمبلی کی ملاقات

خواتین کو بااختیار بنانے اور فلاح و بہبود سے متعلق اقدامات و تجاویز پر تفصیلی غور

ویمن پارلیمنٹرین کاکس بلوچستان کے لیے خصوصی انڈومنٹ فنڈ قائم کرنے کا فیصلہ
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کیہا کہ خواتین کی قیادت اور فیصلہ سازی میں مؤثر شمولیت حکومت کی اولین ترجیح ہے،

- Advertisement -

خواتین کے سیاسی، سماجی اور معاشی کردار کو مزید مضبوط اور بااختیار بنانے کے لیے اقدامات کو بار آور بنائیں گے

قانون سازی ، عوامی مفاد عامہ کے لیے اقدامات اور ترقی کے عمل میں خواتین اراکین اسمبلی کا متحرک کردار قابل تحسین ہے

خواتین اراکین اسمبلی کی تجاویز بجٹ اور پالیسی سازی میں شامل کی جائیں گی

ویمن پارلیمنٹرین کاکس کو مضبوط بنانے سے خواتین کے مسائل کے حل میں مدد ملے گی،

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.