MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

امریکی سفارتخانے کے 3 رکنی وفد کی اڈیالہ جیل آمد

0 83

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

راولپنڈی(مسائل نیوز) امریکی سفارتخانے کے 3 رکنی وفد نے اڈیالہ جیل میں قید امریکی شہری سے ملاقات کی۔

ذرائع کے مطابق امریکی سفارتخانے کی چیف کونسل آفیسر ٹریسی زیپی، آمنہ بی بی اور سکیورٹی آفیسر اسامہ حنیف پر مشتمل وفد اڈیالہ جیل پہنچا۔

- Advertisement -

ذرائع کا بتانا ہے کہ امریکی سفارت خانے کے وفد کو قیدی محمود احمد اعوان تک قونصلر رسائی دی گئی جہاں وفد قیدی سے ملاقات کے بعد جیل سے روانہ ہوگیا۔

جیل ذرائع کے مطابق امریکی شہری محمود احمد اعوان تھانہ روات میں درج مقدمے میں قید ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.