MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کوئٹہ:حکومت بلوچستان نے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی

0 82

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)حکومت بلوچستان نے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی

محکمہ داخلہ بلوچستان نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

عوامی مقامات پر نقاب یا چہرہ ڈھانپنے ،مفلر، ماسک وغیرہ کے استعمال پر پابندی عائد

موٹر سائیکل کے ڈبل سوار ی پر پابندی عائد

غیر رجسٹرڈ موٹرسائیکل، سیاہ شیشے اور ہتھیاروں کے استعمال و نمائش پر بھی پابندی

پانچ یا اس سے زائد افراد کے اجتماع، دھرنوں اور ریلیوں پر بھی پابندی ہوگی

- Advertisement -

دھماکا خیز مواد اور سلفیورک ایسڈ کی نقل و حرکت پر مکمل پابندی عائد

 

* خلاف ورزی پر کارروائی تعزیراتِ پاکستان کی دفعہ 188 کے تحت ہوگی

*پولیس، لیویز اور ایف سی کو حکم نامے پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت

* ڈپٹی کمشنرز کو روزانہ عملدرآمد رپورٹ محکمہ داخلہ کو ارسال کرنے کی ہدایت

* پابندیاں 5 نومبر کے نوٹیفکیشن میں ترمیم کرکے لگائی گئیں

پابندیاں 30 نومبر 2025 تک نافذالعمل رہیں گی

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.