MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

خیبر: مقامی حجرے میں دستی بم پھٹ گیا، 3 افراد جاں بحق

0 67

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

خیبرپختونخوا(مسائل نیوز)خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر کے تھانہ حدود باڑہ کی حدود میں مقامی حجرے میں دستی بم پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

- Advertisement -

رپورٹ کے مطابق ایس ایچ او ہردم گل نے کہا کہ تھانہ حدود باڑہ علاقہ نالہ میں مقامی حجرہ میں دستی بم پھٹ گیا، دستی بم پھٹنے سے 3 افراد جاں بحق ہوگیا۔

ایس ایچ او نے کہا کہ پولیس جائے وقوع پر پہنچ گئی ہے؛ واقعہ کی نوعیت کا جائزہ لیں گے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.