MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ہمشکلوں کے پاسپورٹ پرپاکستان آنیوالی خاتون سمیت 5 افغان شہری ڈی پورٹ

0 84

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پشاور(مسائل نیوز) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے امیگریشن سرکل نے طورخم بارڈر پر کارروائی کرتے ہوئے غیر قانون طریقے سے پاکستان آنے والی خاتون سمیت 5 افغان باشندوں کو ڈی پورٹ کر دیا۔

- Advertisement -

ترجمان ایف آئی اے کا بتانا ہے کہ جعلی دستاویزات پر پاکستان آنے والے 5 افغان مسافر ڈی پورٹ کیے گئے، خاتون سمیت 3 مسافر اپنے ہمشکلوں کے پاسپورٹ پرپاکستان آئے تھے۔

ایف آئی اے ترجمان نے بتایا ہے کہ چوتھے مسافرکے پاسپورٹ پر جعلی امیگریشن اسٹمپ تھی جبکہ پانچویں مسافر کےپاس سفری دستاویز نہیں تھیں، تمام مسافروں کو واپس افغانستان ڈیپورٹ کر دیا گیا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.