MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پاکستان تحریک انصاف کی دو بڑی وکٹیں گر گئیں

2 545

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پاکستان تحریک انصاف کی دو بڑی وکٹیں گر گئیں

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما حماد اظہر انجینئر اور محمد عمیر نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔

تفصیلات کے مطابق حماد اظہرانجینئر پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے، اس کے علاوہ پی ٹی آئی کے محمد عمیر بھی پیپلزپارٹی میں شامل ہو گئے،دونوں رہنماؤں نے اسلام آباد میں پاکستان پیپلز پارٹی سینٹرل سیکرٹریٹ میں سیکرٹری جنرل سیدنیئرحسین بخاری سے ملاقات کی۔

ڈالرکی قیمت میں بڑی کمی عوام کیلئے خوشخبری

- Advertisement -

دونوں رہنماؤں نے پیپلزپارٹی میں باقاعدہ شمولیت کا فیصلہ کیا، دونوں تحریک انصاف کے رہنماؤں کی شمولیت پر پیپلزپارٹی کی اعلی قیادت کو آگاہ کردیا گیا۔

ٹاٹاگروپ آئی فون مینوفیکچرنگ کلب میں شامل

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] پاکستان تحریک انصاف کی دو بڑی وکٹیں گر گئیں […]

  2. […] تحریک انصاف نے مزید 8 ارکان کو پارٹی سے نکال دیا […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.