MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ایک اور سیاسی شخصیت کا تحریک انصاف سے لاتعلقی کااعلان

1 457

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ایک اور سیاسی شخصیت کا تحریک انصاف سے لاتعلقی کااعلان

جہلم میں پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر راجہ شاہ نواز نے پارٹی کو خیر آباد کہہ دیا۔

پریس کانفرنس کرتے ہوئے راجہ شاہ نواز کا کہنا تھا کہ میں 9مئی کے واقعات کی پرزور مذمت کرتا ہوں اور حلقہ پی پی 27 کا ٹکٹ واپس کا اعلان کرتا ہوں ،

- Advertisement -

عاطف اسلم نے کیتنے روپے ٹیکس اداکیے

ان کاکہناتھا کہ پاک فوج ہماری ہے اور اسکی وجہ سے پاکستان قائم ہے

یاد رہے کہ راجہ شاہ نواز سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے قریبی ساتھی ہیں،راجہ شاہ نواز پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر اس حلقے سے الیکشن میں حصہ بھی لے چکے ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] ایک اور سیاسی شخصیت کا تحریک انصاف سے لاتعلقی کااعلان […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.